Friday, Sep 22 2017 | Time 13:39 Hrs(IST)
  • گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری
  • گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری
  • میکسیکو میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 273 هوئی، سرچ آپریشن جاری
  • بھومی سماجی واقعات کی مظہر: آدیتی راؤ حیدری
  • ....
  • ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 32 افرادہلاک
  • رتلام میں بجرنگ دل کارکن کا قتل
  • ٹرین سے غیر ملکی شراب برامد، اسمگلرگرفتار
  • ....
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
  • . . . .
  • مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے
  • تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی
  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک محفوظ زون بنایا جائے: بنگلہ دیش
Regional Share

جموں وکشمیر: راجوری اور پونچھ کیلئے مسافر بردار چاپر سروس شروع

جموں ، 13 ستمبر (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے سرحدی اضلاع راجوری اور پونچھ کے لئے بدھ کے روز اپنی نوعیت کی پہلی چاپر سروس شروع کردی گئی۔
اس چاپر سروس کے ذریعے اہلیان راجوری و پونچھ جموں تک کا سفر کریں گے۔
خوراک ، امور صارفین و اطلاعات کے ریاستی وزیر چودھری ذوالفقار علی نے سول سوسائٹی ممبران ، مقامی قانو ن ساز اسمبلی کے ممبران اور ضلع انتظامیہ کے سینئر افسران کی موجود گی میں سپورٹس سٹیڈیم سے پانچ مسافروں کو لے کر ایک چاپر کو جھنڈی دکھا کر ر وانہ کیا۔
خاص خبریں
پاکستان اب  ٹیررستان ہے: ہندوستان

پاکستان اب ٹیررستان ہے: ہندوستان

اقوام متحدہ، 22 ​​ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ ایک ایسا ملک انسانی حقوق کی حفاظت کی تعلیم دے رہا ہے جو خود 'ٹیررستان' بن گیا ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 11:57 AM
مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

بنارس، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی دوپہر بعد اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 1:12 PM
پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

اقوام متحدہ، 22 ​​ستمبر (یو این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے سلامتی کونسل سے کشمیر معاملے کے لئے ایک خصوصی سفیر مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس کا پرامن طریقے سے جلد حل نکالے جانے کی اپیل بھی کی ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 10:52 AM
منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 22 ستمبر (یو این آئی)منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں کل زلزلے کے ہلکے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 11:36 AM
ایس ایس بی کیمپ پر حملے کے معاملے میں دو افراد گرفتار

ایس ایس بی کیمپ پر حملے کے معاملے میں دو افراد گرفتار

جموں، 22 ستمبر (یو این آئی)جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی سلامتی دستہ(ایس ایس بی) کے کیمپ پر ہوئے مشتبہ دہشت گرد انہ حملے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیاہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 9:47 AM
ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے  ڈومینیکا میں  15 افرادہلاک

ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 15 افرادہلاک

سان جوآن، پورٹو ریکو، 22 ستمبر (یو این آئی) کیریبین ملک ڈومینیکا میں ماریا سمندری طوفان سے اب تک 15 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 20 افراداب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 9:25 AM
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک محفوظ زون بنایا جائے: بنگلہ دیش

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک محفوظ زون بنایا جائے: بنگلہ دیش

اقوام متحدہ، 22 ستمبر (یو این آئی)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ میانمار اپنے رخائن صوبے سے روہنگیا مسلمانوں کو 'كھدیڑنا' بند کرے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 12:29 PM

ہاکی کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار:پی ایچ ایف

21 Sep 2017 | 7:36 PM

لاہور ، 21 ستمبر ( یو این آئی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا دعوا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے عمل کے فوری بعد ہاکی کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں ۔

image