image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 09:44 Hrs(IST)
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع
  • تلنگانہ اسمبلی انتخابات :ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا
  • رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
  • میزورم میں ووٹوں کی گنتی شروع
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
Science Technology Share

شکھر ،بمراہ کی لمبی چھلانگ ،سمیع،یوراج باہر

نئی دہلی ،7مارچ(یواین آئی)شاندار فارم میں کھیل رہے بائیں ہاتھ کے بلے باز شکھردھون اور تیز گیندباز جسپریت بمراہ نے بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ فہرست میں لمبی چھلانگ لگائی ہے جبکہ تیز گیندباز محمدسمیع اور آل راؤنڈر یوراج سنگھ کنٹریکٹ کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں ۔
بی سی سی آئی نے اکتوبر 2017سے ستمبر2018تک کے لئے کھلاڑیوں کے سالانہ کنٹریکٹ کا بدھ کے روز اعلان کیا جس میں اچھاخاصہ اضافہ کیا گیا ہے ۔در اصل ٹیم انڈیا کے کھلاڑی ،کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ روی شاستری نے کنٹریکٹ کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔
پچھلے کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے لئے تین زمرے تھے جس میں اے گریڈ کو دوکروڑ ،بی گریڈکو ایک کروڑ اور سی گریڈ کو 50لاکھ روپئے سالانہ ملتے تھے لیکن نئے کنٹریکٹ میں ایک ایک نیازمرہ اے پلس بنایاگیا ہے جس میں کرکٹروں کو سات کروڑ روپئے ملیں گے ۔اے گریڈ کی رقم دوکروڑ روپئے سے بڑھاکر پانچ کروڑ ،بی گریڈ کی رقم ایک کروڑ سے بڑھاکر تین کروڑ اور سی گریڈ کی رقم 50لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپئے کردی گئی ہے ۔
شکھرپچھلے کنٹریکٹ میں 50لاکھ روپئے کے سی گریڈ میں تھے لیکن اب وہ ساتھ کروڑ کے اے پلس گریڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔روہت ،بمراہ اور بھونیشور کمار گریڈ بی سے اے پلس گریڈ میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی اے سے اے پلس گریڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔
تیز گیندباز محمد سمیع بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ فہرست سے باہر ہوگئے ہیں ۔آل راؤنڈر یوراج کی بھی کنٹریکٹ سے چھٹی ہوگئی ہے ۔سمیع اور یوراج پہلے گریڈ بی میں تھے ۔
جاری ۔یواین آئی۔ایف اے
نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" /> نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" />
خاص خبریں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ممبئی،10دسمبر(یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل نے آج فوری اطلاق کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

...مزید دیکھیں
ارجت پٹیل  کی کافی  کمی محسوس ہوگی: مودی

ارجت پٹیل کی کافی کمی محسوس ہوگی: مودی

نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔

...مزید دیکھیں

مالیہ کی حوالگی سے متعلق حکم پر وزارت خارجہ کااظہار اطمینان

10 Dec 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 10 دسمبر (یواین آئی) بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے معاملہ میں مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کو ہندوستان کے حوالہ کرنے کے لندن کی ذیلی عدالت کے فیصلے پر وزارت خارجہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

....

11 Dec 2018 | 9:38 AM

سال 1983 میں ریلیز فلم اندھا قانون کے ذریعہ رجنی کانت نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا۔

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

11 Dec 2018 | 9:42 AM

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

image