نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) ) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 19 مارچ ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی آپ) کے رہنما سنجے سنگھ نے منگل کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا مسٹر سنگھ دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں جیل میں ہیں اور انہیں حلف لینے کے لیے جیل سے لایا گیا تھا حلف برداری کے بعد انہیں دوبارہ جیل لے جایا جائے گا نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے مسٹر سنجے سنگھ کو ایوان بالا کی رکنیت کا حلف دلایا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)-2019 اور شہریت ترمیمی قواعد - 2024 (11 مارچ 2024 کو نوٹیفائڈ کیا) کے نفاذ پر روک لگانے کی درخواستوں پر منگل کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں