image
Thursday, Nov 14 2019 | Time 00:49 Hrs(IST)
Science Technology

حکومت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات پر پابندی کے اشارے دیئے

نئی دہلی، 20فروری (یو این آئی) حکومت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر مکمل پابند ی عائد کرنے کے اشارے دیئے ہیں۔
قانو ن اور انصاف کے وزیر روی شنکرپرساد نے بدھ کو ایک نجی ٹیلی ویزن چینل سے کہاکہ دہشت گردی اور کرکٹ ساتھ ساتھ نہیں چل سکتا۔
مسٹر پرساد نے کہاکہ غور توکرنا پڑے گا۔ یہ پپیاں ، جھپیاں اور کرکٹ کے چھکے کے ساتھ دہشت گردی کے واقعات میں شہدا کی لاشیں آنا کتنے دن چلے گا۔
وہ پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر پابندی کی مانگ سے متعلق ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔
وزیر قانون نے کہا کہ حالانکہ اس بارے میں کرکٹ انتظامیہ کو آخری فیصلہ کرنا ہے اور اسکے لئے بین الاقوامی عمل موجود ہے۔
کرکٹ کے شعبہ میں بھی پاکستان کے بائیکاٹ کی مانگ اس معنی میں کافی اہم ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی طرف سے عالمی کپ ٹورنامنٹ اگلے کچھ مہینوں میں منعقد ہونا ہے۔
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) پر خودکش حملے کے واقعہ کے بعد ہندستان نے گزشتہ 15فروری کو پاکستان سے انتہائی ترجیحی ملک (ایم ایف این) کا درجہ واپس لے لیا تھا ساتھ ہی پاکستان سے ہندستان بھیجے جانے والے سامان پر 200فیصد سے امپورٹ ڈیوٹی بھی لگا دی تھی۔
یو این آئی ۔ م ع۔ 1610
خاص خبریں
آلودگی خطرناک سطح پر- 14 اور 15 نومبر تک دہلی ۔ این سی آر کے سبھی اسکول بند

آلودگی خطرناک سطح پر- 14 اور 15 نومبر تک دہلی ۔ این سی آر کے سبھی اسکول بند

نئی دہلی، 13 نومبر (یواین آئی) آلودگی کی خطرناک سطح کو دیکھتے ہوئے دہلی ۔

...مزید دیکھیں
چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں : سپریم کورٹ

چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں : سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 13 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلے میں التزام دیا کہ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر آر ٹی آئی ایکٹ کے دائرے میں آتا ہے۔

...مزید دیکھیں
جے این یو نے جزوی طور پر ہاسٹل فیس میں  اضافہ واپس لیا

جے این یو نے جزوی طور پر ہاسٹل فیس میں اضافہ واپس لیا

نئی دہلی، 13نومبر (یو این آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کی ایکزکیوٹیو کمیٹی نے گزشتہ کچھ دنوں سے جاری طلبا کی تحریک کے پیش نظر فیس میں اضافہ کے بڑے حصہ کو جزوی طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سےطلبا ابھی بھی مشتعل ہیں۔

...مزید دیکھیں
مالیاتی بل 2017کے قانونی ہونے کا معاملہ بڑی بنچ کے سپرد

مالیاتی بل 2017کے قانونی ہونے کا معاملہ بڑی بنچ کے سپرد

نئی دہلی، 13نومبر (یو این آئی)سپریم کورٹ نے مالیاتی بل۔

...مزید دیکھیں
انسداد تین طلاق  قانون کے خلاف نئی عرضی پر مرکز کو نوٹس

انسداد تین طلاق قانون کے خلاف نئی عرضی پر مرکز کو نوٹس

نئی دہلی، 13 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ایک ساتھ تین طلاق کہہ کر شادی کے رشتے کو ختم کرنے کو جرم کے دائرے میں لانے والے قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی ایک نئی درخواست پر مرکزی حکومت کو بدھ کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
راہل کے خلاف   توہین عدالت کی درخواست پر جمعرات کوفیصلہ

راہل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جمعرات کوفیصلہ

نئی دہلی، 13 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ سبري مالا اور رافیل سودا معاملوں میں دائر نظر ثانی درخواستوں کے علاوہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے 'چوکیدار چور ہے' والے بیان پر دائر توہین عدالت کی عرضی پر جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان جادھو کو سول عدالت میں اپیل کی اجازت  دینے کیلئے  فوجی قانون میں تبدیلی کرے گا

پاکستان جادھو کو سول عدالت میں اپیل کی اجازت دینے کیلئے فوجی قانون میں تبدیلی کرے گا

اسلام آباد ، 13 نومبر (یو این آئی) پاکستان ایک ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھوکو فوجی عدالت میں اپیل کی اجازت دینے کے لئے اپنے فوجی قانون میں تبدیلی کر رہا ہے ۔

...مزید دیکھیں
پاکستان جادھو کو سول عدالت میں اپیل کی اجازت  دینے کیلئے  فوجی قانون میں تبدیلی کرے گا

پاکستان جادھو کو سول عدالت میں اپیل کی اجازت دینے کیلئے فوجی قانون میں تبدیلی کرے گا

13 Nov 2019 | 11:02 PM

اسلام آباد ، 13 نومبر (یو این آئی) پاکستان ایک ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھوکو فوجی عدالت میں اپیل کی اجازت دینے کے لئے اپنے فوجی قانون میں تبدیلی کر رہا ہے ۔ اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔تاکہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کی تعمیل کی رو سے اپیل کرسکے ۔

سندھو، سری کانت دوسرے راؤنڈ میں، سائنا پہلے راؤنڈ میں ہارگئیں

سندھو، سری کانت دوسرے راؤنڈ میں، سائنا پہلے راؤنڈ میں ہارگئیں

13 Nov 2019 | 7:53 PM

ہانگ کانگ، 13 نومبر (یواین آئی) ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے بدھ کو ہانگ کانگ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے، لیکن سائنا نہوال ایک بار پھر پہلے ہی دور میں ہار کر باہر ہو گئیں۔ مردوں کے سنگلز میں كدامبي سری کانت کو عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ جاپان کے كینتو موموتا سے واك اوور مل گیا اور وہ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

حوثی باغیوں کا حملہ، یمن کے پانچ فوجی ہلاک

13 Nov 2019 | 11:44 PM

صنعا، 13نومبر (اسپوتنك) یمن کے مارب صوبے میں حوثی باغیوں کے ذریعہ وزارت دفاع کو نشانہ بنا کر کئے گئے راکٹ حملے میں فوج کے پانچ افسران کی موت اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

image