Tuesday, Jan 23 2018 | Time 11:25 Hrs(IST)
  • ایشیا کی سب سے بڑی میڈارم جاترا میں لاکھوں قبائلی شرکت کریں گے
  • تلنگانہ اور اے پی میں سردی کی شدت میں اضافہ
  • ....
  • ٹرمپ کے خلاف ہیتی میں مظاہرہ
  • جی ایچ ایم سی نے رین واٹر ہاروسٹنگ پٹس کی تعمیر میں شہریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا
  • علاحدہ زرعی بجٹ پیش کرنے پر تلنگانہ حکومت کا غور
  • بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار
  • ....
  • ....
  • امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
  • مائیک پینس کی امریکی سفارتخانہ کو 2019 میں یروشلم منتقل کرنے کی یقین دہانی
  • مرادآبادمیں پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار
  • ....
Science Technology Share

آملہ کی سنچری بیکار، ممبئی جیت کے ساتھ ٹاپ پر

اندور، 20 اپریل (یو این آئی) ہاشم آملہ (ناٹ آؤٹ 104) کی پہلی ٹوئنٹی -20 سنچری پر ممبئی انڈینس کے مین آف دی میچ جوس بٹلر (77) اور نتیش رانا (ناٹ آؤٹ 62) نے پانی پھیرتے ہوئے کنگز الیون پنجاب کو جمعرات کو 27 گیند باقی رہتے آٹھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل 10 میں سب سے ٹاپ کی جگہ حاصل کر لی۔ پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 198 رن کا مضبوط اسکور بنایا جسے ممبئی نے 15.3 اوور میں ہی د ووکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا کر حاصل کر لیا۔ ممبئی کی چھ میچوں میں پہلی شکست کے بعد یہ مسلسل پانچویں جیت ہے اور اب وہ 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ وہیں پنجاب کو چھ میچوں میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آئی پی ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ممبئی انڈینس کی ٹیم نے اب تک ایک بھی میچ نہیں ہاری ہے۔ جاری۔یو این آئی۔ س ک۔ 2351
خاص خبریں
بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

ممبئی، 23 جنوری ( یواین آئی) ملک کے شیئر مارکیٹ نے آج نئی تاریخ رقم کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:14 AM
مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز  اجلاس

مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز اجلاس

داؤس، 23 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج داوس میں سرفہرست عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ گول میز اجلاس کی میزبانی کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:15 AM
كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج  عقیدت پیش

كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 23 جنوری ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جينتي پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:36 AM
اقوام متحدہ کے سربراہ  کی  ہند-پاک کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سربراہ کی ہند-پاک کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ، 23 جنوری (یواین آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے ہندوستان اور پاکستان سے کنٹرول لائن (ایل او سی) پر مسلسل ہو رہی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے مسئلہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 9:31 AM
وزیر اعظم مودی  کی سوئٹزرلینڈ کے صدر سے ملاقات

وزیر اعظم مودی کی سوئٹزرلینڈ کے صدر سے ملاقات

ڈاووس، 23 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے الگ سوئٹزرلینڈ کے صدر ایلن برسیٹ سے ملاقات کرکے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:39 AM
522 گرام سونا اور 10لاکھ روپے کے ساتھ 37سالہ شخص گرفتار

522 گرام سونا اور 10لاکھ روپے کے ساتھ 37سالہ شخص گرفتار

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) دارالحکومت میں باہری ضلع کی پولیس نے جوالہ هیڑي بازار سے چوری کے 522 گرام سونا اور دس لاکھ روپے کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:37 AM
خواتین ڈرائیورزکو مشکلات کا سامنا رہے گا:سعودی شہزادی

خواتین ڈرائیورزکو مشکلات کا سامنا رہے گا:سعودی شہزادی

ریاض،23جنوری(یو این آئی)سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود بن عبدالعزیز نے کہا ہے مملکت کی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے باوجود انھیں مشکلات کا سامنا رہے گا۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:42 AM

امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا

23 Jan 2018 | 11:17 AM

واشنگٹن، 23 جنوری (رائٹر) امریکہ میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے وفاقی حکومت کو فنڈز مہیا کرانے کے عارضی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری کام کاج کو لے کر تین دنوں سے جاری بحران ٹل گیا گیاہے۔

image