Thursday, Feb 22 2018 | Time 10:27 Hrs(IST)
  • مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانہ پر دھماکہ خیز مادہ پھینکا گیا
  • اوڑی سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
  • راجستھان میں بھیڑ کی پٹائی سے سے ایک اور مسلم مزدور کی موت
  • ڈی ڈی انڈیا
  • ڈی ڈی اردو
  • شمالی کشمیر کے حاجن میں جنگجوؤں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی
  • ڈی ڈی بھارتی
  • ٹرمپ کی ٹیچروں کو بندوق دینے کی حمایت
  • تاریخ میں آج کا دن
  • ڈی ڈی اسپورٹس
  • ڈی ڈی نیوز
  • ٹی وی پروگرام
  • خواتین کے عالمی دن پر ریاض میں موسیقی میلہ کا انعقاد
  • ٹروجن ہارس کا الزام : غلط خبر شائع کرنے پر برطانوی اخبارات کی معذرت
  • ....
Science Technology Share

اتھپا-گمبھیر کی نصف سنچریوں کی بدولت کولکاتہ کا جیت کا 'چھکا'

پونے، 26 اپریل (یو این آئی) مین آف دی میچ وکٹ کیپر بلے باز رابن اتھپا (87) اور کپتان گوتم گمبھیر (62) کے درمیان دوسرے وکٹ کے لئے ہوئی 158 رنز کی شاندار شراکت کے دم پر کولکاتا نائٹ رائڈرس نے بدھ کو رائزنگ پونے سپرجائنٹس کو 11 گیند باقی رہتے سات وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل 10 میں اپنی چھٹی جیت درج کی۔ پونے نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر 182 رن کا مضبوط اسکور بنایا جسے کولکتہ نے 18.5 اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا کر حاصل کر لیا۔ کولکتہ کی آٹھ میچوں میں یہ چھٹی کامیابی ہے اور وہ 12 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی پر پہنچ گیا ہے۔ وہیں پونے کو آٹھ میچوں میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ اتھپا نے دو زندگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 47 گیندوں پر 87 رن کی اپنی بہترین اننگز میں سات چوکے اور چھ چھکے لگائے ۔ اتھپا کا آئی پی ایل 10 میں یہ تیسری نصف سنچری ہے۔ اتھپا فاسٹ بولر جے دیو انادكٹ کی گیند پر ترپاٹھی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اتھپا نے کپتان گمبھیر کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 14.1 اوور میں 158 رن کی میچ فاتحانہ ساجھےداری کی۔ گمبھیر نے 46 گیندوں میں 62 رن کی اپنی شاندار نصف سنچری اننگز میں چھ چوکے اور ایک چھکا اڑایا۔ گمبھیر کا بھی آئی پی ایل 10 میں یہ تیسری نصف سنچری ہے. گمبھیر کو تیز گیند باز ڈینیل كرسٹين نے ٹھاکر کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ جاری ۔ یو این آئی۔ع ا۔ 2330
خاص خبریں

مودی ناگالینڈ اور میگھالیہ میں کریں گے انتخابی جلسوں سے خطاب

نئی دہلی، 22 فروری ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج ناگالینڈ اور میگھالیہ میں انتخابی عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں 22 Feb 2018 | 10:01 AM

مندر ماڈل پر اجودھیا اسٹیشن کی تعمیر میں کچھ غلط نہیں: پیوش گوئل

نئی دہلی، 22 فروری (یواین آئی) ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ریلوے اگر مندر کے ماڈل کے مطابق اجودھیا کا اسٹیشن کی تعمیر کرے گا تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Feb 2018 | 9:01 AM
عشرت جہاں کیس:سی بی آ ئی عدالت نے سابق اعلیٰ پولیس افسرپانڈے کومقدمہ سے ڈسچارج کیا

عشرت جہاں کیس:سی بی آ ئی عدالت نے سابق اعلیٰ پولیس افسرپانڈے کومقدمہ سے ڈسچارج کیا

ممبئی 20فروری(یواین آئی ) ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج گجرات کے سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی پی پانڈے کو 2004میں پیش آنے والے عشرت جہاں اور تین دیگر کے فرضی انکاونٹر کیس میں ڈسچارج کردیا ہے جوکہ اس معاملہ میں اہم ملزم تھے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 8:48 PM
ڈوكلام میں سب ٹھیک، تشویش کی بات نہیں: جنرل راوت

ڈوكلام میں سب ٹھیک، تشویش کی بات نہیں: جنرل راوت

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) سکم سیکٹر میں چین اور بھوٹان سے متصل ٹرائجكشن میں واقع ڈوكلام میں چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے درمیان فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ وہاں سب ٹھیک ہے اور کسی طرح کی فکرمندی کی بات نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:05 PM
ای پی ایف پر بیاج  کی شرح میں کٹوتی، اب    8.55 فیصد منافعہ ملےگا

ای پی ایف پر بیاج کی شرح میں کٹوتی، اب 8.55 فیصد منافعہ ملےگا

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) ایمپلائز پروائڈینٹ فنڈ (ای پی ایف او) نے مالی سال 18-2017 کے لئے ای پی ایف پر سود کی شرح 0.10 فیصد کم کرکے 8.55 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:49 PM
اسماعیلی شیعہ مذہبی رہنما  آغا خان کی مودی سے ملاقات

اسماعیلی شیعہ مذہبی رہنما آغا خان کی مودی سے ملاقات

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اسماعیلی شیعہ کمیونٹی کے مذہبی لیڈر اور آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے بانی صدر پرنس کریم آغا خان نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:51 PM
کناڈاکسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا:جسٹن ٹروڈیو

کناڈاکسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا:جسٹن ٹروڈیو

امرتسر، 21 فروری (یو این آئی) کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے آج پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو یقین دلایا کہ ان کا ملک ہندوستان یا کہیں بھی کسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:09 PM

شعیب اختر نے دی کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی

03 Feb 2018 | 4:47 PM

لاہور ، 03 فروری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی ہے ۔

image