image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 21:05 Hrs(IST)
Sports

دہلی نے ٹاس جیتا، حیدرآباد پہلے بیٹنگ کرے گا

20 Apr 2024 | 8:14 PM

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 35ویں میچ میں ہفتہ کو دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر سن رائزرس حیدرآباد کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔

see more..

میں نے آشوتوش شرما کی شاندار بلے بازی کا لطف اٹھایا: سوریہ کمار

19 Apr 2024 | 7:07 PM

ملاں پور، 19 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے 33ویں میچ میں پنجاب کنگز کے آشوتوش شرما کی بلے بازی کی تمام تعریفوں کے درمیان ممبئی انڈینس کے بلے باز سوریہ کمار یادو نے کہا کہ وہ بھی آشوتوش کی شاندار بلے بازی سے لطف اندوز ہوئے آشوتوش سوریہ کمار اور گلین میکسویل کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ جمعرات کی شام انہوں نے اپنے آئیڈیل سوریہ کمار کے سامنے یہ کرشماتی کارنامہ انجام دیا اور میچ کے بعد کافی دیر تک ان سے بات بھی کی۔ سوریہ کمار نے میچ کے بعد کہا کہ وہ آشوتوش کی بلے بازی سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

see more..
image