image
Friday, Sep 29 2023 | Time 18:02 Hrs(IST)
Sports

ساکیت اور رام کمار کی جوڑی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا

29 Sep 2023 | 12:00 PM

ہانگژو، 29 ستمبر (یو این آئی) ساکیت مائنینی اور رام کمار رامناتھن کی جوڑی نے جمعہ کو چین میں منعقد 19ویں ایشیائی کھیلوں میں ٹینس کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔

see more..

ہندوستان کی نشانہ بازی کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا

29 Sep 2023 | 10:22 AM

ہانگزو، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی نشانہ بازوں نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں جمعہ کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم ایونٹ میں ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔

see more..

ہونڈا موہن باغان کا ایسوسی ایٹ اسپانسر بنا

28 Sep 2023 | 10:39 PM

نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) ہونڈا موٹرسائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا (ایچ ایم ایس آئی نے آج انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے لیے موہن باغان سپر جائنٹس ( ایم بی ایس جی) کے ایسوسی ایٹ اسپانسر کے طور پر اپنی ایسوسی ایشن کا اعلان کیا۔

see more..

ایشین گیمز: مالدیپ نے منگولیا کو نو وکٹوں سے شکست دی

28 Sep 2023 | 7:24 PM

ہانگژو، 25 ستمبر (یو این آئی) ایشین گیمز کے مردوں کے کرکٹ میچ میں جمعرات کو کھیلے گئے ٹی-20 میچ میں مالدیپ نے منگولیا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔

see more..
image