image
Wednesday, Dec 4 2024 | Time 07:38 Hrs(IST)
Sports

سلو اوور ریٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس کاٹے گئے

03 Dec 2024 | 11:51 PM

کرائسٹ چرچ ،3 دسمبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) پوائنٹس کاٹ لیے گئے اور کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

see more..

انڈر 19 ایشیا کپ: نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دی

03 Dec 2024 | 8:58 PM

شارجہ، 03 دسمبر (یو این آئی) سنتوش یادو، انیش ٹھاکوری (تین تین وکٹیں) اور دیگر کی شاندار بولنگ کے بعد نرین سود (26) اور کپتان ہیمنت دھامی (ناٹ آؤٹ 22) کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیپال نے منگل کو انڈر-19 ایشیا کپ کے 10ویں ایک روزہ میچ میں افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دی۔

see more..

اٹاوہ کے نریش بھدوریا نیشنل اسکیٹنگ چیمپئن شپ کے ریفری بنے

03 Dec 2024 | 6:56 PM

اٹاوہ، 3 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے اٹاوہ میں تعینات پرائمری ٹیچر نریش بھدوریا کرناٹک کے میسور میں منعقد ہونے والی 62ویں نیشنل اسکیٹنگ چیمپئن شپ کے ریفری بن گئے ہیں۔

see more..

ابتہاج محمد: پہلی مسلم امریکی خاتون شمشیر باز اور اولمپک میڈلسٹ

03 Dec 2024 | 11:18 AM

نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) بلاشبہ کھیلوں میں طاقت، ذہانت، صلاحیت اور کارکردگی ایک اہم رول رکھتی ہیں۔ عالمی سطح کی شمشیر باز ابتہاج ابتہاج محمد بھی ان تمام خوبیوں کی مالک ہیں جنہوں نے ریو ڈی جنیرو میں 2016 کے اولمپک مقابلوں میں حجاب پہنن کر شمیشر بازی مقابلہ میں شاندار کارکردگی پیش کرکے امریکی فینسر کے طور پر تاریخ رقم کی۔ وہ ایک امریکی سابق سیبر فینسر، مصنف، اور فیشن ڈیزائنر ہیں۔ وہ اولمپکس گیمز میں امریکہ کے لیے مقابلہ کرتے ہوئے حجاب پہننے والی پہلی خاتون اور اولمپکس میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سیبر ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ہونے کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

see more..
image