image
Tuesday, May 21 2024 | Time 08:46 Hrs(IST)
Sports

----

20 May 2024 | 10:07 PM

see more..

روہت کی شاندار کارکردگی، رائل اور ایمی نے پوائنٹس کا اشتراک کیا

19 May 2024 | 11:26 PM

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) ڈی ایس اے اے ڈویژن لیگ میں کھیلے گئے ایک سخت میچ میں روہت سنتوش کی زبردست کارکردگی کی بدولت رائل ایف سی نے ایمی ایف سی کو 1-1 سے ڈرا کر کے پوائنٹس کا اشتراک کیا۔

see more..

سن رائزرز حیدرآباد نے پنجاب کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

19 May 2024 | 7:53 PM

حیدرآباد، 19 مئی (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 69ویں میچ میں اتوار کو ابھیشیک شرما (66) اور ہینرک کلاسن (42) کی شاندار بلے بازی کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگز کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔

see more..

سائیکل سوار پیر کو دنیا کے بلند ترین پولنگ بوتھ ٹشی گنگ پہنچیں گے

19 May 2024 | 7:22 PM

شملہ، 19 مئی (یو این آئی) دنیا کے بلند ترین پولنگ اسٹیشن ٹشی گنگ سے سائیکل سوار ہفتہ کو ملک کے ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کا پیغام دینے سائکلنگ ایکسپڈیشن اسپیتی پہنچ گئے۔ ان سائیکلسٹ کا تابو میں سرکونگ اسکول کے بچوں نے شاندار استقبال کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ اسکول میں ایک پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔

see more..

پنجاب کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ

19 May 2024 | 4:16 PM

حیدرآباد، 19 مئی (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 69ویں میچ میں اتوار کو پنجاب کنگز نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا آج یہاں راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں زخمی شیکھر دھون اور سیم کرن کی غیر موجودگی میں کپتان بنائے گئے جیتیش شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا  انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بیٹنگ کرکے حیدرآباد پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں پنجاب کنگز کے پاس صرف رائیلی روسو دستیاب ہیں۔

see more..
image