19 Jan 2025 | 10:09 PMنئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) رفتار، حکمت عملی اور مہارت کے زبردست مظاہرہ کے ساتھ، ہندوستانی خواتین کی کھو کھو ٹیم نے اتوار کی رات اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھو کھو ورلڈ کپ 2025 کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہندوستانی خواتین نے نیلی جرسی میں کھیلتے ہوئے ایک دلچسپ فائنل میچ میں نیپال پر غلبہ حاصل کیا اور اسے 78-40 کے یک طرفہ اسکور سے جیت لیا۔
see more.. 19 Jan 2025 | 10:05 PMنئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی مرد ٹیم نے اتوار کی شام کھیلے گئے فائنل میچ میں نیپال کو 18 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلے کھو-کھو ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا۔
see more.. 19 Jan 2025 | 7:33 PMکوالالمپور، 19 جنوری (یو این آئی) پارونیکا سسودیا (تین وکٹ)، آیوشی شکلا اور وی جے جوشیتا (دو دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد سانیکا چلکے (18ناٹ آؤٹ) اور جی کمالینی (16ناٹ آؤٹ) کی بہتری اننگز کی بدولت ہندوستانی خاتون ٹیم نے اتوار کو انڈر 19 ٹی20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دی۔
see more.. 19 Jan 2025 | 5:06 PMملتان، 19 جنوری (آئی این ایس) کپتان شان مسعود (52) کی نصف سنچری کے بعد ساجد خان (پانچ وکٹ) اور ابرار احمد (چار) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن اتوار کے روز ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگ میں 123 پر ڈھیر کرتے ہوئے مقابلہ 127 رنوں نے جیت لیا۔ میچ میں کل نو وکٹیں لینے والے ساجد خان کو 'پلیئر آف دی میچ' کے خطاب سے نوازا گیا۔
see more.. 18 Jan 2025 | 11:22 PMنئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی کھو کھو ٹیم نے ہفتہ کو اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں پہلے کھو کھو ورلڈ کپ 2025 کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 66-16 سے شکست دے کر ایک بار پھر اپنی اسٹریٹجک صلاحیت کا ثبوت دیا۔ نیلی جرسی میں خواتین نے اٹیک اور دفاع دونوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس سے نیپال کے ساتھ ایک سنسنی خیز فائنل مقابلہ طے ہوگیا۔
see more.. 18 Jan 2025 | 7:50 PMممبئی، 18 جنوری (یو این آئی)کپتان روہت شرما کی قیادت میں 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان ہفتہ کو کیا گیا۔
see more..