07 Jun 2023 | 6:27 PMنئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا اور ساکشی سے ملاقات میں کہا کہ حکومت پہلوانوں کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کرنے کو تیار ہے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کل دیر رات کو ٹویٹ کیا کہ"حکومت پہلوانوں کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے میں نے ایک بار پھر پہلوانوں کو اس کے لیے مدعو کیا ہے" تاہم اس میٹنگ سے پہلے پہلوانوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے۔
see more.. 06 Jun 2023 | 7:24 PMلاہور، 6 جون (یو این آئی)سابق پاکستانی کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں ہندوستان کے پاکستان آنے کے انکار اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی مسترد کرنے پر ہندوستان پر برہمی کا اظہار کیا ہے جیو نیوز کے مطابق نجی میڈیا چینل پر گفتگو کے دوران ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی ایشیا کپ کے حوالے سے اور کیا کرسکتا ہے، اب ہر بورڈ کو یہ سوچنا چاہیے کہ ایسا وقت کسی بھی ملک کے کرکٹ بورڈ پر آسکتا ہے، پی سی بی نے ہمیشہ ہر بورڈ کو سپورٹ کیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ، سری لنکا افغانستان بورڈ کو سپورٹ کیا۔
see more..