image
Tuesday, Mar 2 2021 | Time 22:57 Hrs(IST)
  • مسلسل کوششوں سے معیار حاصل ہوتا ہے: پیوش
  • چھوٹی صنعتوں کو شمسی توانائی کا کریڈٹ دینے کے لئے عالمی بینک سے بات چیت: گڈکری
  • نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا
  • کھلونے ہندوستانی معیار اور انفرادیت کی علامت ہیں: پیوش
  • منیکا اور شریجا سنگلز کوالیفائر کے فائنل راونڈ میں
  • سی سی ٹی وی لگانے میں تاخیر پر مرکز کی سرزنش
  • اے ٹی ایم کاٹ کر لوٹ کے واقعہ کو انجام دینے والے گروہ کا بدمعاش گرفتار
  • انوویشن سستا، آسان اور عوام کے لئے قابل رسائی ہونا چاہئے: پیوش
  • ممبرپارلیمنٹ موہن ڈیلکر خودکشی معاملے میں فوری طور پر مقدمہ درج کیا جائے: کانگریس نے مھاراشٹرا اسمبلی اجلاس میں معاملہ اٹھایا
  • نابالغ کے اسقاط حمل کی جانچ کے لئے میڈیکل بورڈ
  • کولہا پور ضلع میں کورونا کے 28 نئے مریض
  • بچوں کے حقوق کے لئے ’نہرو بال سنرکشن‘ ایوارڈ دیئے جائیں گے
  • بہار میں الیکٹرک و دیگر بسوں کی آمدورفت کا وزیراعلیٰ نتیش کما رنے کیا افتتاح
Sports

جوکووچ نے فیڈرر کے سب سے زیادہ ہفتہ نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کی

02 Mar 2021 | 10:18 PM

نئی دہلی ، 02 مارچ (یواین آئی) ریکارڈ نویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا خطاب جیتنے والے سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئٹزرلنڈ کے راجر فیڈرر کے سب سے زیادہ 310 ہفتہ نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے۔

see more..

ثانیہ کی کورٹ میں فاتحانہ واپسی

02 Mar 2021 | 10:15 PM

دوحہ ، 02 مارچ (یواین آئی) ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک سال کے وقفے کے بعد کورٹ میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔ ثانیہ نے اپنا آخری ٹورنامنٹ پچھلے سال دوحہ اوپن میں کھیلا تھا۔ ثانیہ اور اس کی شراکت دار سلوواکیہ کی اینڈریا کلیپک نے نادیا کچنیک اور لیوڈ مائلا کچنوک کی یوکرین کی جوڑی کو پیر کی رات زبردست مقابلے میں 6-4 ، 6-7، 10-5 سے شکست دے کر یہاں ٹوٹل اوپن ڈبلیو ٹی اے 500 ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین جوڑے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

see more..

احمد آباد کی پچ پر تیسرے میچ سے زیادہ ٹرن ہونے کی امید: فاکس

01 Mar 2021 | 8:05 PM

احمد آباد ، یکم مارچ (یواین آئی) انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز بین فاکس نے کہا ہے کہ انگلینڈ جمعرات سے ہندوستان کے خلاف احمد آباد گراؤنڈ میں چوتھے اور آخری میچ میں ہندوستان کے خلاف بہتر تیاری کے ساتھ سیریز 2-2 سے برابر کرنے کے ارادے سے اترے گا۔حالانکہ آخری ٹیسٹ میں احمد آباد کی پچ پر تیسرے میچ سے زیادہ ٹرن ہونے کی امید ہے فاکس نے اتوار کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں پریکٹس کے بعد ویڈیو کانفرنس میں بتایا کہ " احمد آباد گراؤنڈ کی سطح دوسری مرتبہ کسی معمہ سے کم نہیں ہوگی اور یہ ان کی ٹیم پر منحصر ہے کہ وہ ان حالات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیسے کرتے ہیں۔ آج پریکٹس کے دوران پچ پر موجود تھا اور میرے خیال میں یہ پہلے کی طرح ہی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ تشویش کی بات ہے۔ ہمیں اس پچ پر پہلی گیند سے ٹرن دیکھنے کو ملے گی۔ لہذا ہمیں ایسی صورتحال میں کھیلنے کا طریقہ تلاش کرنا ہوگا۔

see more..

گوا میں کیسینو شپ پر اپنا مقابلہ کریں گے وجیندر

01 Mar 2021 | 4:20 PM

نئی دہلی ، یکم مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے ناقابل شکست اسٹار باکسر اور اولمپک میڈلسٹ وجیتندر سنگھ کورونا وبا کی وجہ سے ایک سال کے وقفے کے بعد رنگ میں اترنے کے لئے تیار ہیں۔ ناک آؤٹ کنگ وجیندر 19 مارچ کو اپنے ناقابل شکست آرڈر کو 12-0 (آٹھ دفعہ ناک آؤٹ فتح) کو آگے بڑھانے کے مقصد کے ساتھ دوبارہ رنگ میں واپس آئیں گے اور یہ مقابلہ گوا کے مجسٹک پرائیڈ کیسینو شپ پر ہوگا۔ ہندوستان میں یہ پہلا موقع ہوگا جب کسی کیسینو شپ پر باکسنگ کا میچ کھیلا جائے۔ وجیندر کے حریف کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

see more..

مرد ہاکی ٹیم نے جرمنی کو 6۔1 سے شکست دی

28 Feb 2021 | 10:40 PM

کریفیلڈ (جرمنی)، 28 فروری (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے 12 ماہ کے طویل وقفے کے بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلتے ہوئے یوروپ کے اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 6۔1 کے بڑے فرق سے شکست دی۔

see more..
image