image
Sunday, Oct 13 2024 | Time 02:39 Hrs(IST)
Sports

حیدرآباد میں سنجو-سوریہ کا طوفان، بنگلہ دیش کو 298 رنز کا ہدف

12 Oct 2024 | 11:20 PM

حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرےٹی 20 میچ سے قبل ہلکی بارش نے حبس میں اضافہ کردیا تھا، لیکن بعد میں سنجو سیمسن (111) اور سوریہ کمار یادو (75) نے رنوں کیبارش کردی اور ا سٹیڈیم میں بیٹھے ہزاروں تماشائی جذبات میں ڈوبنے لگے۔

see more..

فلیش

12 Oct 2024 | 6:42 PM

see more..

فلیش

12 Oct 2024 | 6:40 PM

see more..

اولمپکس کے ملٹی اسپورٹس مقابلےجنہیں’’ ماڈرن پینٹاتھلون ‘‘بھی کہا جاتا ہے

12 Oct 2024 | 9:56 AM

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی)اگرچہ سمر اولمپک کھیل جیسے تیراکی، جمناسٹک اور فٹ بال دنیا بھر کے تماشائیوں میں زیادہ مقبول کھیل ہیں، وہیں اولمپکس کے دیگر کھیل بھی ہیں جن کے بارے میں بیشتر لوگ کم ہی واقف ہوتے ہیں ان میں ایک کھیل ہے ماڈرن پینٹاتھلون۔ یہ کھیل 1912 کے اولمپکس کے بعد سے ایک ایونٹ کے طور پر کھیلوں میں شامل ہوا   پینٹاتھلون کا نام اس کی سب سے بنیادی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے  لفظ پینٹے کا مطلب یونانی میں "پانچ" ہے، جبکہ -ایتھلون کا مطلب ہے "مقابلہ"، یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کھیل پانچ الگ الگ ایونٹس پر مشتمل ہوتا ہے ۔

see more..

ہندوستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کے بعد ہی ہمارے پاس جیتنے کا موقع: لیتھم

11 Oct 2024 | 6:06 PM

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان ٹام لیتھم کا ماننا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کو ہندوستان کے خلاف 'خوف کے بغیر' ٹیسٹ سیریز جیتنے میں جارحانہ بلے بازی کرنے پر ہی جیتنے کا موقع ملے گا سری لنکا کے دورے پر 0-2 سے شکست کے بعد ٹم ساؤتھی کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد لیتھم کو ٹیم کی کمان ملی ہے ہندوستان کے دورے کے بارے میں، لیتھم نے کہا، "یہ ایک چیلنجنگ دورہ ہوگا اور مجھے امید ہے کہ ہم زیادہ آزادی اور خوف کے بغیر کھیلیں گے۔ اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو ہمارے پاس جیتنے کے مواقع بھی ہیں۔ ہم نے دیکھا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں کئی غیر ملکی ٹیموں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ان پر دباؤ بنایا ہے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو خاص طور پر بلے کے ساتھ جارحانہ ہونا پڑے گا۔ ہم فیصلہ کریں گے کہ ہم وہاں کیسے کھیلنا چاہتے ہیں اور کھلاڑیوں کو بھی ایک منصوبہ بند اپروچ بنانا ہوگا۔ "امید ہے کہ ہم اس اپروچ کو وہاں لاگو کرسکیں گے۔"

see more..
image