image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 20:57 Hrs(IST)
Sports

آئی بی اے نے چار نئی فیڈریشنز کو منظوری دی

10 Dec 2023 | 6:54 PM

دبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے) نے ہفتہ کو یہاں کانگریس میں چار فیڈریشنوں کی رکنیت کو منظوری دینے اور تین کو ختم کرنے کے لئے ووٹنگ کی۔

see more..

ہندوستان نے کناڈا کو 10-1 سے شکست دے کر جونیئر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

09 Dec 2023 | 10:04 PM

کوالالمپور، 9 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر ٹیم نے ہفتہ کے روز کناڈا کو یکطرفہ مقابلے میں 10-1 سے شکست دے کر FIH ہاکی جونیئر ورلڈ کپ ملیشیا 2023 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

see more..

ڈبلیو پی ایل نیلامی: کاشوی گوتم ، ورندا کو پیچھے کرتے ہوئے سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بنیں

09 Dec 2023 | 7:21 PM

ممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) کاشوی گوتم ہفتہ کو یہاں ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) نیلامی میں گجرات جائنٹس سے 2 کروڑ روپے کی کمائی کرکے ورندا دنیش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈبلیو پی ایل کی سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بن گئیں۔

see more..

کبڈی کھلاڑی سڑک حادثے میں ہلاک

08 Dec 2023 | 8:17 PM

موگا، 8 دسمبر (یو این آئی) پنجاب کے موگا ضلع کے مانگے والا گاؤں کے ایک کبڈی کھلاڑی کی جمعہ کو سڑک حادثے میں المناک موت ہو گئی۔

see more..

انڈر 19 ایشیا کپ میں ہندوستان نے افغانستان کو 173 رنز پر آؤٹ کیا

08 Dec 2023 | 7:42 PM

دبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے راج لمبانی اور ارشین کلکرنی کے تین۔ تین وکٹوں کی مہلک گیند بازی کی بدولت افغانستان کو انڈر 19 ایشیا کپ میں گروپ اے کے پہلے میچ میں 173 رن پر آؤٹ کر دیاْ۔

see more..
image