image
Monday, May 16 2022 | Time 18:01 Hrs(IST)
Sports

...

16 May 2022 | 5:34 PM

see more..

فلیش

16 May 2022 | 5:26 PM

see more..

راجستھان نے لکھنؤ کوہرایا، پلے آف کی دہلیز پر پہنچا

15 May 2022 | 11:53 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) راجستھان رائلز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو اتوار کو آئی پی ایل میچ میں 24 رنوں سے شکست دے کر پلے آف کی دہلیز پر پہنچ گیا راجستھان نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 178 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا اور لکھنؤ کو آٹھ وکٹ پر 154 روک دیا  راجستھان 13 میچوں میں 8ویں جیت اور 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ لکھنؤ 13 میچوں میں پانچویں ہار کے بعد 16 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر کھیسک گیا ہے ۔

see more..

مودی نے تھامس کپ کی تاریخی جیت پر ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد دی

15 May 2022 | 10:38 PM

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ہندوستانی مرد بیڈمنٹن ٹیم کو پہلی بار تھامس کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ہندوستانی ٹیم نے یہاں امپیکٹ ایرینا میں فائنل میں 14 بار کی چمپئن انڈونیشیا کو 3-0 سے شکست دے کر تھامس کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

see more..

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

15 May 2022 | 10:36 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) ردھیمان ساہا (67) کی ذمہ دارانہ اننگ کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز اتوار کی دوپہر آئی پی ایل میچ میں سات وکٹوں سے شکست دی 133 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے شبھمن گل اور ریدھیمان ساہا نے گجرات کو مضبوط آغاز فراہم کیا اور پاور پلے میں 53 رنز جوڑے۔ آٹھویں اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ ہونے سے قبل گل نے 17 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔

see more..

۔۔۔۔

15 May 2022 | 10:23 PM

see more..

۔۔۔۔

15 May 2022 | 9:26 PM

see more..

...

15 May 2022 | 9:12 PM

see more..

...

15 May 2022 | 9:06 PM

see more..

ہندوستان نے تاریخ رقم کی، پہلی بار تھامس کپ جیتا

15 May 2022 | 8:04 PM

بنکاک، 15 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے خطابی مقابلے میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اتوار کو انڈونیشیا کو 3-0 سے شکست دے کر باوقار مردوں کا بیڈمنٹن ٹیم مقابلہ تھامس کپ پہلی بار جیت لیا۔

see more..

...

15 May 2022 | 5:49 PM

see more..

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمنڈس کا سڑک حادثے میں انتقال

15 May 2022 | 3:32 PM

کینبرا،15 مئی (یواین آئی)آسٹریلیا کے سابق کرکیٹر اینڈریو سائمنڈس اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔آسٹریلیا کے شمالی کوینس لینڈ میں کار حادثے میں ان کی موت ہوگئی۔وہ 46 سال کے تھے۔

see more..

ہندوستان کو انڈونیشیا کے خلاف تھامس کپ کے فائنل میں 2-0 کی برتری

15 May 2022 | 3:20 PM

بنکاک، 15 مئی (یو این آئی) ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی جوڑی نے اتوار کو انڈونیشیا کے محمد احسان اور کیون سنجے سکمولجو کی جوڑی کو ڈبلز میں تین گیمزکی جدوجہد میں شکست دے کر ہندوستان کو 2-0 کی مضبوط برتری دلادی۔

see more..
image