09 Dec 2023 | 10:04 PMکوالالمپور، 9 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر ٹیم نے ہفتہ کے روز کناڈا کو یکطرفہ مقابلے میں 10-1 سے شکست دے کر FIH ہاکی جونیئر ورلڈ کپ ملیشیا 2023 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
see more.. 09 Dec 2023 | 7:21 PMممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) کاشوی گوتم ہفتہ کو یہاں ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) نیلامی میں گجرات جائنٹس سے 2 کروڑ روپے کی کمائی کرکے ورندا دنیش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈبلیو پی ایل کی سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بن گئیں۔
see more.. 08 Dec 2023 | 8:17 PMموگا، 8 دسمبر (یو این آئی) پنجاب کے موگا ضلع کے مانگے والا گاؤں کے ایک کبڈی کھلاڑی کی جمعہ کو سڑک حادثے میں المناک موت ہو گئی۔
see more.. 08 Dec 2023 | 7:42 PMدبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے راج لمبانی اور ارشین کلکرنی کے تین۔ تین وکٹوں کی مہلک گیند بازی کی بدولت افغانستان کو انڈر 19 ایشیا کپ میں گروپ اے کے پہلے میچ میں 173 رن پر آؤٹ کر دیاْ۔
see more.. 08 Dec 2023 | 2:25 PMسینٹیاگو، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے جمعہ کو کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی خواتین کے جونیئر ورلڈ کپ 2023 کے نویں سے 12ویں مقام کے لیے کوالیفکیشن میچ میں کوریا کو 3-1 سے شکست دی۔
see more.. 07 Dec 2023 | 6:33 PMممبئی، 07 دسمبر (یو این آئی) دوسری ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں دنیا بھر کے 61 غیر ملکیوں سمیت کل 165 کھلاڑیوں کی نیلامی 9 دسمبر کو ہوگی۔ اس میں چماری اٹا پٹو، اینابیل سدرلینڈ، ڈینی وائٹ اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے بیس پرائس پر سبھی کی نظر رہے گی ۔
see more..