image
Tuesday, Oct 3 2023 | Time 13:36 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان نے نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

03 Oct 2023 | 12:22 PM

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے یشسوی جیسوال کی 49 گیندوں میں 100 رن کی دھماکہ خیز اننگ اور اویس خان اور روی بشنوئی کی مہلک گیند بازی کی بدولت نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

see more..

ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ نے کشتی رانی میں کانسے کا تمغہ جیتا

03 Oct 2023 | 11:21 AM

ہانگژاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کے روز مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

see more..

ہندوستان نے کبڈی میچ میں بنگلہ دیش کو 55-18 سے ہرایا

03 Oct 2023 | 11:08 AM

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) کبڈی میچ میں ہندوستانی مرد ٹیم نے منگل کے روز گروپ اے کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش پر 55-18 سے کامیابی حاصل کی۔

see more..

ہندوستان نے نیپال کو 203 رن کا ہدف دیا

03 Oct 2023 | 10:54 AM

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے اوپنر یشسوی جیسوال کے 49 گیندوں میں 100 رن اور رنکو سنگھ کے 15 گیندوں میں 37 رن کی شاندار کارکردگی کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر 202 رن بنائے۔

see more..

ہاکی میں ہندستان نے بنگلہ دیش کو 12-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

02 Oct 2023 | 4:39 PM

ہانگزو، 02 اکتوبر (یو این آئی) چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں کے مردوں کے ہاکی پول اے میچ میں ہندوستانی ہاکی ٹیم نے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور مندیپ سنگھ کی ہیٹ ٹرک کی بدولت پیر کو بنگلہ دیش کو 12-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

see more..
image