image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 18:32 Hrs(IST)
Sports

ڈی ویلئرس کی شاندار بلے بازی سے بنگلہ دیش کی شکست

پرل، ۱۸ اکتوبر (یواین آئی) اے بی ڈی ویلئرس کی جارحانہ ۱۷۶ رن کی اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں آج ۱۰۴ رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔
صفر کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔
جنوبی افریقہ نے ۵۰ اوور میں چھ وکٹ پر ۳۵۳ رن کا بڑا اسکور بنانے کے بعد بنگلہ دیش کو 47.5 اوور میں ۲۴۹ رن پر سمیٹ دیا۔
image