image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:29 Hrs(IST)
Sports

سائنا نے مرینا کو ہرایا

اوڈینسے، ۱۸ اکتوبر (یواین آئی) غیرسیڈیافتہ ہندوستان کی سائنا نہوال نے اولمپک چیمپئن اسپین کی کیرولن مارن کو ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی دور میں آج 22 -20 21 -18 سے شکست دی۔
سائنا کو ستمبر میں مارن کے ہاتھوں جاپان اوپن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن یہاں انہوں نے پہلی ہی راونڈ میں حساب برابر کرلیا۔
دنیا میں ۱۲ نمبر کی کھلاڑی سائنا نے چوتھی رینکنگ کی مارینا سے یہ میچ ۴۶ منٹ میں جیتا۔
image