image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 07:01 Hrs(IST)
Sports

پی این بی نے جیتا نہرو ہاکی خطاب

نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نے پنجاب اینڈ سندھ بینک کو منگل کو 3۔
0 سے ہراکر 54 ویں نہرو سینئر ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میں کھیلے گئے فائنل میں پی این بی نے نصف وقت تک 1۔
image