image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:19 Hrs(IST)
Sports

سندھو، سری کانت تیسرے نمبر پر كھسكے، سائنا ٹاپ 10 میں

نئی دہلی، 23 نومبر (یو این آئی) اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو اور كندامبي سری کانت جمعرات کو جاری تازہ بیڈمنٹن رینکنگ میں ایک ایک مقام گر کر تیسرے نمبر پر کھسک گئے ہیں جبکہ سائنا نہوال نے ٹاپ 10 میں واپسی کرلی ہے ۔

سندھو گزشتہ ہفتے چائنا اوپن کے کوارٹر فائنل میں ہار گئی تھیں جس سے انہیں ایک جگہ کا نقصان اٹھانا پڑا اور وہ دوسرے سے تیسرے نمبر پر کھسک گئی ہیں۔
جاپان کے اکانے یاما گوچی نے دوسری جگہ حاصل کی ہے جبکہ تائپی کی جیسی یوآن نے ٹاپ پر ہیں ۔
image