image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 20:42 Hrs(IST)
Sports

....

کپتان نے کہا ’’میں نےپہلے 100 رن بہت تاخیر سے بنائے اس کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں یہاں تک نہیں روکوں مجھے آگے بھی کھیلنا ہے اور میں حالات کے پیش نظر گیند کی لائن میں ہی شاٹس کھیلتا گیا۔
میں نے گزشتہ ڈبل سنچریوں میں بھی اسی ’مائنڈ سیٹ‘ کے ساتھ بلے بازی کی تھی۔

30 سالہ بلے باز روہت نے اسی کے استھ یک روزہ بین الاقوامی کیرئیر کا اپنا تیسرا سب سے زیادہ اسکور بھی بنا ڈالا۔
image