image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:33 Hrs(IST)
Sports

نڈال، دمتروو، سلچ اور ووزنياكي کوارٹر فائنل میں

میلبورن، 21 جنوری (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈا سپین کے رافیل نڈال، تیسری سیڈ بلغاریہ کے گرگور دمتروو، چھٹی سیڈ کروشیا کے مارن سلچ اور خواتین میں دوسری سیڈ ڈنمارک کی کیرولن ووزنياكي نے اتوار کو چوتھے راؤنڈ کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

نڈال نے ارجنٹائن کے ڈیاگو شوارٹزمین کے چیلنج پر 6۔
3 ،6۔
image