image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:40 Hrs(IST)
Sports

امبیڈکر اسٹیڈیم میں فٹ بال فیسٹیول

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دارالحکومت واقع ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں 27۔
28 جنوری کو فٹ بال فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے صلاحیتوں کی شناخت کی جائے گی۔

دہلی ساکر ایسو سی ایشن ( ڈی ایس اے ) کے ترجمان این کے بھاٹیہ نے پیر کو بتایا کہ امبیڈکر اسٹیڈیم میں 27۔
image