image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:20 Hrs(IST)
Sports

۔۔۔۔

راشد نے زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں میں 7.93 کی بہترین اوسط سے 16 وکٹ حاصل کئے۔
راشد نے اس کے علاوہ دو اننگز میں 51 رنز بھی بنائے جس میں پیر کو پانچویں ون ڈے میں 29 گیندوں پر میچ فاتح 43 رنز بھی شامل تھے۔
اس کارکردگی کی بدولت راشد سرفہرست پانچ آل راؤنڈر میں بھی شامل ہو گئے۔
image