image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 23:21 Hrs(IST)
Sports

پانڈے اور دھونی کی کارکردگی کی بدولت ہندوستان کے 188 رن

سنچورین، 21 فروری (یو این آئی) منیش پانڈیا (ناٹ آؤٹ 79) اور مہندر سنگھ دھونی (ناٹ آؤٹ 52) کی جارحانہ نصف سنچری اور ان کے مابین 98 رنوں کی بہترین شراکت داری کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹونٹی۔
20 بین الاقوامی کرکٹ میچن میں بدھ کو چار وکٹ پر 188 رن کا مضبوط اسکور بنالیا۔

پانڈے اور دھونی نے پانچویں وکٹ کےلئے 9.2 اوور میں 98 رن کی ناٹ آؤٹ شراکت داری کی اور ہندوستان کو چار وکٹ پر 90 کی نازک حالت سے باہر نکالا۔
image