image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:49 Hrs(IST)
Sports

سیمی فائنل میں ہاری نمبر ون ہالیپ اور وینس

انڈین ویلز، 17 مارچ (یو این آئی) دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ رومانیہ کی سمونا ہالیپ اور 17 سال کے طویل وقفے کے بعد یہاں سیمی فائنل میں پہنچی امریکہ کی وینس ولیمز کو انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

37 سالہ وینس کو 20 سالہ روس کی ڈاريا كساتكنا نے تقریبا تین گھنٹے میں 4۔
6 ،6۔
image