image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 11:04 Hrs(IST)
Sports

ایسٹ بنگال سپر کپ کے فائنل میں

بھونیشور، 16 اپریل (یو این آئی ) ڈڈو اومیگبیمي کے 78 ویں منٹ میں کئے گئے فیصلہ کن گول کی مدد سے ایسٹ بنگال نے ایف سی گوا کو دلچسپ مقابلے میں پیر کو 1۔
0 سے شکست دے کر پہلے ہیرو سپر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ایسٹ بنگال اور گوا کے درمیان سخت مقابلہ ہوا اور پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔
image