image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 07:38 Hrs(IST)
Sports

پنجاب کی جیت پر تھركے کرکٹ کے بگ باس

موہالی، 16 اپریل (یو این آئی ) کرکٹ کے بگ باس کہے جانے والے کیریبین بلے باز کرس گیل کل اپنی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی چنئی سپر کنگز پر فتح کے بعد اپنے ہی انداز میں تھرک پڑے۔

گیل کے تھركنے کی بڑی وجہ بھی تھی۔
انہیں نیلامی میں تیسرے راؤنڈ میں جاکر پنجاب نے خریدا تھا لیکن پہلے دو میچوں میں موقع نہیں دیا تھا۔
image