image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:22 Hrs(IST)
Sports

....

(REOPEN)
اشون نے اس سے پہلے آئی پی ایل میں ہی نیٹ پریکٹس میں لیگ اسپن ڈالی تھی لیکن وہ اصل میں بحث میں میچوں کے دوران ہی آئے ہیں۔
ان کے لیگ اسپن ا سٹائل کو دیکھ کر کمنٹیٹر بھی کہہ رہے ہیں کہ ان کا اسٹائل ہندوستان کے سابق لیگ اسپنر انیل کمبلے جیسا ہے۔

رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ میں اشون نے عام آف بریک سے كوئنٹن ڈی کوک کو آؤٹ کیا اور پھر لیگ بریک سے سرفراز خان کو سلپ میں کیچ کرا دیا۔
image