image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:06 Hrs(IST)
Sports

......

رینا اور رائیڈو نے تیسرے وکٹ کے لئے 112 رن کی شراکت کر چنئی کو مضبوط اسکور تک پہنچایا۔
دونوں نے ٹیم کو دو وکٹ پر 32 رن سے سنبھالا۔
گزشتہ میچ کے سنچری میکر شین واٹسن اس بار صرف نو رنز بنا کر چوتھے اوور میں 14 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے۔
image