SportsPosted at: Apr 25 2018 7:05PM ....لارڈس 14 جولائی کو پانچویں بار عالمی کپ فائنل کی میزبانی کرے گا۔ ہندستان نے 1983 میں لارڈدس میں ہی ویسٹ انڈیز کو ہراکر پہلی بار عالمی کپ کا خطاب جیتا تھا۔آئی سی سی نے ناک آؤٹ میچوں ، دونوں سیمی فائنل اور فائنل کے لئے ریزرو دن رکھے ہیں۔