image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:00 Hrs(IST)
Sports

....

چنئی کے کپتان مہیندر دھونی نے میدان میں آکر کول کو ہیٹ ٹریک کرنے سے روکا لیکن وہ زیادہ دیر کریز پر نہیں رہ پائے۔
دھونی 18گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے نو رن ہی بناپائے اور افغانستان کے نوجوان لیگ اسپنر راشد خان کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔

راشد نے برووا کو سلپ میں شکھر دھون کے ہاتھوں کیچ کرایا۔
image