image
Friday, Mar 29 2024 | Time 19:55 Hrs(IST)
Sports

....

حیدرآباد نے اپنے پانچ وکٹ 12ویں اوورتک 69رن پر گنوادئے جبکہ یوسف پٹھان 15ویں اورکی آخری گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
پٹھان نے 29گیندوں پر تین چوکوں کی مددسے 24رن بنائے۔
حیدرآباد کا چھٹا وکٹ 88کے اسکور پر گرا۔
image