image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 14:03 Hrs(IST)
Sports

....

دوسری طرف دو مرتبہ کا دفاعی چمپئن رئیل میڈرڈ ہیٹ ٹرک کی تلاش میں ہے۔
اس مرتبہ فیورٹ قرار دی جانے والی میڈرڈ کی ٹیم مجموعی طور پر بارہ مرتبہ اس یورپی کپ کی فاتح ٹیم ہے، جو ایک ریکارڈ ہے۔

گزشتہ چار برسوں کے دوران میڈرڈ تین مرتبہ یہ ٹائٹل جیت چکا ہے۔
image