image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 18:00 Hrs(IST)
Sports

نڈال کی نگاہیں 11 ویں اور ہالیپ کی نظریں پہلے خطاب پر

پیرس، 26 مئی (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال اتوار سے شروع ہونے جا رہے سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرانسیسی اوپن میں ریکارڈ 11 ویں بار ٹائٹل جیتنے کے ارادے سے اتریں گے جبکہ دنیا کی نمبر ایک خاتون کھلاڑی رومانیہ کی سمونا ہالیپ اب تک کوئی گرینگفسعڈ سلیم نہ حاصل کرنے کا تعطل توڑنے اتریں گي۔

نڈال کا فرانسیسی اوپن میں 79۔
2 کا ہار جیت کا ریکارڈ رہا ہے اور اس وقت اچھی فارم میں بھی ہیں۔
image