image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:28 Hrs(IST)
Sports

سری کانت بنے ا سپورٹس پرسن آف دی ایئر

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) ملک کے ٹاپ بیڈمنٹن کھلاڑی كندامبي سری کانت کو اسپورٹس السٹریٹیڈ میگزین نے اپنے آٹھویں ایوارڈ فنکشن میں اسپورٹس پرسن آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا ہے۔

بہترین کھلاڑیوں، ٹیموں اور کوچز کے لئے بدھ کی رات یہاں منعقد اس تقریب میں مرکزی وزیر کھیل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔
یہ ایوارڈ سال 2017 میں بہترین کارکردگی کے لئے دیے گئے۔
image