image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 01:34 Hrs(IST)
Sports

کرکٹ: پانڈیا کی شاندار گیند بازی سے انگلینڈ 161 پر ڈھیر

کرکٹ: پانڈیا کی شاندار گیند بازی سے انگلینڈ 161 پر ڈھیر

ناٹنگھم، 19 اگست (یو این آئی) آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا (28 رن پر پانچ وکٹ) کی بہترین گیند بازی کی بدولت ہندستان نے انگلینڈ کو تیسرے کرکٹ ٹسٹ میچ کے دوسرےدن اتوار کو چائے کے وقفہ تک پہلی اننگ میں 161 رن سمیٹ دیا۔

ہندستان نے اس طرح پہلی اننگز میں 168 رن کی سبقت حاصل کرلی ہے۔
ہندستان نے اپنی پہلی اننگز میں329 رن بنائے تھے۔

image