image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 23:21 Hrs(IST)
Sports

....

شیکھر 41ویں اوور میں آؤٹ ہوئے جس کےبعد ہانگ کانگ کے گیندبازوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے ہندوستان کو 300 تک نہیں پہنچنے دیا۔

اپنا پہلا میچ پاکستان سےہارنے والے ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہانگ کانگ نے 40 اوور تک 237 رن دے چکے تھے اور ہندوستان کے دو وکٹ ہی گرے تھے لیکن ہانگ کانگ کےگیندبازوں نے آخری 10 اووروں میں شاندار واپسی کی اور محض 48 رن دےکر ہندوستان کے پانچ وکٹ جھٹک لئے۔
image