image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 18:32 Hrs(IST)
Sports

موجودہ چمپئن چینئن کی نگاہیں پہلی جیت پر

چنئی، 17 اکتوبر (یواین آئی) ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کے پہلے مرحلے میں ملی مسلسل دوشکست کے باوجود موجودہ چمپئن چینئن ایف سی کے کوچ جان گریگوری کو یقین ہے کہ ٹیم بہترین واپسی کرتے ہوئے پہلی جیت درج کرے گی ۔

موجودہ چمپئن کو اس سیزن کے ابتدائی دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اب اس کا جمعرات کو سامنا اپنے گھریلو میدان جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ ایف سی سے ہونا ہے۔
image