image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 09:37 Hrs(IST)
Sports

دلاوری مشترکہ پانچویں مقام کے ساتھ بہترین ہندوستانی کھلاڑی

گروگرام، 18 اکتوبر (یواین آئی) ردھما دلاوري پانچ لاکھ ڈالر (تقریبا 3.63 کروڑ روپے) کی انعامی رقم والے ہیرو خاتون انڈین اوپن گولف ٹورنامنٹ کے 12 ویں ایڈیشن کے پہلے دن ڈی ایل ایف گولف اینڈ کنٹری کلب میں جمعرات کو تین انڈر 69 کا کارڈ کھیل کر مشترکہ طور پر پانچویں مقام پر پہنچ گئیں۔

ٹورنامنٹ میں 17 ہندوستانی کھلاڑیوں سمیت 120 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
پہلے دن دلاوري نے ہندوستانیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
image