image
Friday, Apr 26 2024 | Time 02:46 Hrs(IST)
Sports

بلغارین کوچ کا منظوری خط منسوخ

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) بین الاقوامی باکسنگ ایسوسی ایشن (آيبا) نے ہندستان کی سونیا کے بلغاریہ کی اسٹینمرا پیترووا کے خلاف 3-2 سے مقابلہ جیتنے کے بعد بلغارین کوچ کے ججوں کے فیصلے پر اعتراض ظاہر کرنے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کا منظوری خط منسوخ کر دیا۔

سونیا نے پیر کو پیترووا کے خلاف 57 کلوگرام کا اپنا مقابلہ 3-2 سے جیت کر کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔
لیکن پیترووا نے ججوں کے فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی۔
image