image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:39 Hrs(IST)
Sports

پاکستان کی سابق خاتون کرکٹر کا انتقال

لاہور ، 13 دسمبر ( یو این آئی ) پاکستان کی سابق خاتون کرکٹر شرمین خان 48 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں ۔

شرمین خان کی فیملی کے مطابق شرمین خان کا نمونیا کے باعث انتقال ہوا ہے، وہ دو روز قبل ہی انگلینڈ سے وطن واپس آئی تھیں۔
شرمین خان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کردیا گیا۔
image