image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:09 Hrs(IST)
Sports

آفریدی کا سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

لاہور ، 16 دسمبر ( یو این آئی )پاکستان کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد آفریدی نے تینوں فارمیٹ کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
اس سے قبل کئی سابق کرکٹر بھی سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دینی چاہیےاور انہیں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پر توجہ کرنا چاہیے۔
image