image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:51 Hrs(IST)
Sports

راجستھان نے اڑیسہ کو 35 رنز سے شکست دی

بھونیشور، 16 دسمبر (یو این آئی) انكت چودھری (25 رن پر پانچ وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے راجستھان نے اڑیسہ کو رنجی ٹرافی گروپ سی میچ کے تیسرے ہی دن اتوار کو 35 رنز سے ہرا دیا۔

راجستھان نے اڑیسہ کے سامنے 173 رن کا ہدف رکھا جس کا تعاقب کرتے ہوئے میزبان ٹیم 45.2 اوور میں 137 رن پر سمٹ گئی۔
اڑیسہ کی جانب سے سوريہ كانت پردھان نے 33 گیندوں میں پانچ چوکے اور چار چھکے اڑاتے ہوئے سب سے زیادہ 56 رن بنائے۔
image