image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 10:58 Hrs(IST)
Sports

ولیمسن رہیں گے کپتان‘ وارنر کی واپسی سے حیدرآباد پرجوش

حیدرآباد‘ 20مارچ (یو این آئی) دنیا کے سب سے خطرنا ک اوپنروں میں سے ایک آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی واپسی سے سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم ایک نئے جوش میں آگئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ کے کین ویلمسن اس سیزن میں بھی حیدرآباد کی کپتانی سنبھالیں گے۔

وارنر گذشتہ سال جنوبی افریقہ میں ٹسٹ میچ کے دوران بال ٹمپرنگ کے معاملے میں پھنس گئے تھے۔
جس سے ان پر کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال کی پابندی لگادی تھی ۔
image