image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:34 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان نے اسپیشل اولمپکس میں 368 تمغے اپنے نام کئے

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) ہندوستان نے متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85 طلائی، 154 چاندی اور 129 کانسی سمیت کل 368 تمغے جیت لئے۔

ہندوستان نے پاور لفٹنگ میں سب سے زیادہ 20 طلائی، 33 چاندی اور 43 کانسی سمیت کل 96 تمغے جیتے۔
رولر اسکیٹنگ میں ہندوستان نے 13 طلائی، 20 چاندی اور 16 کانسی سمیت 49 تمغے جیتے۔
image