image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 14:26 Hrs(IST)
Sports

کپتان بدلتے ہی راجستھان کو ہوئے جیت کے دیدار

کپتان بدلتے ہی راجستھان کو ہوئے جیت کے دیدار

جے پور،20اپریل (یواین آئی)مسلسل شکست سے مایوس راجستھان رائلس کو اپنا کپتان بدلنے کا فائدہ ملا اور اسے ممبئی انڈینس کے خلاف سنیچر کو آئی پی ایل ۔
12مقابلے میں اہم فتح حاصل ہوئی ۔
راجستھان نے اس مقابلہ میں ممبئی کو پانچ وکٹ سے ہراکر ٹورنا منٹ میں 9میچوں میں تیسری جیت حاصل کی جس سے اسکی امیدیں برقرارہیں ۔

image