image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 14:23 Hrs(IST)
Sports

خواتین ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ

بنگلور، 18 مئی (یو این آئی) رانی رامپال کی قیادت میں ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم بنگلور سے جنوبی کوریا کے دورے کے لیے ہفتہ کو روانہ ہو گئی۔
ٹیم اس دورے پر تین میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ہندستانی ٹیم اپنے دورے کا پہلا مقابلہ پیر کو جكون شہر میں کھیلے گی۔
image